کالم,انٹرویو

ہر بات کی ہوتی نہیں وضاحت مجھ سے – تو مجھ سے تنگ ھے تو کنا را کر لے

گوجرانوالہ 31 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ٹانگوں سے معزور آسیہ پروین ایک سوشل ورکر ہیں جنہوں نے اپنی معزوری کو کبھی بھی آڑے نہیں آنے دیا جو خود پیار کی مستحق ہونے کے باوجود لوگوں کی خدمت کا جذبہ اپنے اندر لیئے پھرتی ہیں

غزل کی رائیٹر آسیہ پروین سوشل ورکر ہیں انسانیت کی خدمت کو اپنا مذہب سمجتی ہیں لیکن اللہ پاک نے ان کو ٹانگوں سے معزور پیدا کیا
ان کا یہ جذبہ دیکھ کر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر سیعد احمد تاج نے ایک پرگرام میں اپنی وی آئی پی سیٹ چھوڑ کر محترمہ آسیہ پروین کی ویل چئیر کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر فوٹو بنوائی اور سرٹیفیکٹ بھی پیش کیا
صدر چیمر آف کامرس نے دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ جب بلڈنگ ریکنسٹرکٹ ہو رہی تھی تو میں نے خود کہہ کر سپشل پرسن لوگوں کے لیے ویل چئیر کی سلیڈ تیار کروائی اور دوسرے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران جو موجود تھے ان کو بھی تلقین کی
محترمہ آسیہ پروین ایک رائٹر ہیں اور غزل کا بہت شوق رکھتی ہیں انھوں نے کہیں سے ڈھونڈ کر نیوز وائس آف کینیڈا کے بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ کا نمبر تلاش کیا اور فون پر بات کی اور کہا کہ سر مجھے غزل کا شوق ہے اور میری ہر غزل صرف نیوز وائس آف کینڈآ میں ہی شائع ہو اور میں صرف ادارہ نیوز وی او سی کے لئے ہی لکھوں گی

غزل
ہر بات کی ہوتی نہیں وضاحت مجھ سے
تو مجھ سے تنگ ھے تو کنارا کر لے

خوش فہمیاں کیسے پالوں میں تیرے سرد رویوں کی
بس اس بات کو یہی رہنے دے اور چھٹکارہ کر لے

روز بدلتا ھے رنگ تیرے انداز و بیاں کا
میرے صبر کی حد نہ دیکھ مجھ سے بچھڑنے کا ارادا کر لے

کاش تو سمجھ پا تا کچھہ ان کہی با تیں بھی ہوتی ہیں
اس دل سے مت کھیل کسی اور کی محبت کا سہارا کر لے

آس سب لفظوں کے کھیل ہیں جادو ہیں با توں کے
تو ہی حقیقت کو پرکھ اور دکھوں سے نکلنے کا مداوا کر لے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button