Draft

ہالی ووڈ اداکارہ کیری فشر 60برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لندن(نیعز وی او سی )ہالی ووڈ کی انتہائی معروف فلم ’سٹار وارز ‘کی ایکٹر کیری فشر انتقال کر گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کیری فشر کی بیٹی نے صبح ساڑھے آٹھ بجے والدہ کے انتقال کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا ۔کیری فشر لندن سے لاس اینجلس جارہی تھیں اس دوران انہیں دل کاد ورہ پڑا جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر اعلاج تھیں ۔ہالی ووڈ اداکارہ کیری فشر کی عمر 60برس تھی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button