پاکستان

ہائیکورٹ میں پنجاب کے اندر گورنر راج بارے درخواست دائر کر دی گئی

لاہور (نیوز وی او سی)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے اندر گورنر راج بارے درخواست دائر کر دی گئی ۔سید محمود نقوی نے اپنی درخواست میں عدالت سے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چیئر نگ کراس دھماکے کے بعد امن و امان قائم کر رکھنے میں ناکام ہے لہذا عدالت فوری طور پر گورنر راج لگا دے ۔آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج طلب کرکے گورنر راج لگا دیا جائے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button