Draft
گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے تمام عہدیداران ، ایگزیکٹو ممبران اور تمام ممبرز کو کل مورخہ 8 مئی 2017 بوقت 3 بجے دوپہر پریس کلب میں کے اجلاس میں دعوت دی جاتی ھے۔
گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے تمام عہدیداران ، ایگزیکٹو ممبران اور تمام ممبرز کو کل مورخہ 8 مئی 2017 بوقت 3 بجے دوپہر پریس کلب کے اجلاس میں دعوت دی جاتی ھے۔ تمام دوست شرکت کو یقینی بنائیں۔اجلاس میں اپنے آئیندہ لائحہ عمل کا اعلان کریگی۔
منجانب: ملک توصیف کاشمیری صدر ، افتخار علی گل جنرل سیکرٹری و دیگر آفیشلز۔
بشیر باجوہ ایگذیکٹو ممبر جی یو جے