پنجابشہر شہر

گوجرانوالہ کے علاقے پروفیسر کالونی میں معمولی جھگڑے پر دو گرپوں میں خونی تصادم

تھانہ اروپ گوجرانوالہ
نیوز وی او سی ذرائع
گوج رانوالہ ایک گروپ کی فائرنگ سے راہگیر نوجوان عمر جاں بحق 3 افراد زخمی
گو جرانوالہ ہلاک ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی سول اسپتال منتقل
گوج رانوالہ تھانہ اروپ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان کی تلاش جاری
گو جرانوالہ:لواحقین نے ملزمان کے گھر کا گھیراو لرلیا
گوجرانوالہ:پولیس کی بھاری نفری بھی موجود

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button