گوجرانوالہ کی مشہور شخصیت شاعر ادیب اور نیوز وی او سی کے سینئر اینکر پرسن محترم جان کاشمیری موٹر سائکل ایکسیڈینٹ میں زخمی شیئر کریں نصیر احمد ظفر 2 جون , 20182 June, 2018 گوجرانوالہ کی مشہور شخصیت شاعر ادیب اور نیوز وی او سی کے سینئر اینکر پرسن محترم جان کاشمیری موٹر سائکل ایکسیڈینٹ میں زخمی ہو گیے ہیں اس وقت ٹراما سینٹر میں موجود ہیں حواس میں نہیں ہیں -دعاوں کی درخواست ہے ۔ منجانب بشیر باجوہ کنٹری بیورؤ چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes