Draft
گوجرانوالہ واپڈا کے ایکسئین اشرف کھوکھر اورڈرائیور سید افضال شاہ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج
گوجرانوالہ: 4مارچ 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
پٹرولنگ انسپکٹر حسن چشتی (دفتر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گوجرانوالہ) کی درخواست کار سرکار میں مداخلت پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ عامر شاہیں گوندل نے ایکسئین واپڈا محمد اشرف کھوکھر اور ڈرائیور سید افضال شاہ کے خلاف مورخہ 3مارچ کو مقدمہ درج کردیا ہے ۔ مقدمہ نمبر 145/17ایکسئین واپڈا اشرف کھوکھر اورڈرائیور سید افضال شاہ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر بجرم 186,506,171کے تحت درج کیا گیا ہے ۔