شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

گوجرانوالہ میں بیویوں کے ساتھ ڈکیتیاں کرنے والے تین سگے بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ میں بیویوں کے ساتھ ڈکیتیاں کرنے والے تین سگے بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ملزمان شادیوں میں بن بلائے پہنچتے ، بیویاں بھاری زیور پہننے والی خواتین کی ریکی کرتی تھیں، تینوں بھائی تقریب سے واپسی پر مہمانوں کو اسلحے کے زور پر لوٹتے تھے ۔ پولیس نے ڈکیتی میں مدد دینے پر ملزمان کی بیویوں کو بھی گرفتار کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button