شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

گوجرانوالہ لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزم کو شہریوں نے پکڑ لیا

گوجرنوالہ (پاکستان بیورو نیوز وی او سی)
شہر یوں نے ملزم کی درگت بنانے کے بعد سر کے بال بھنوے اور مونچھیں مونڈ دی
شہریوں نے نوجوان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
خدیجہ نامی لڑکی نویں کی طالبہ ہے
طالبہ کو نوجوان نے سکول سے باہر سے اغوا کیا تھا
پو لیس نے ملزم سنی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button