Draft

گوجرانوالہ عدالتی افسران اور عوام کے لئے سیشن کورٹ کے احاطے میں سہولت مرکز قائم –

17مئی 2017
(بشیر باجو ہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گوجرانوالہ محمد عبدالناصر نے عدالتی افسران اور عوام کے لئے سیشن کورٹ کے احاطے میں سہولت مرکز قائم کر دیا ہے اس سہولت مرکز کے سٹاف کو ہیلپ لائن نمبر اور عدالتی افسران سے متعلق ضروری تفصیلات فراہم کی جائیں گی جس سے عوام مستفید ہو ں گے فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اس سہولت مرکز کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجم رضا سید بھی اس موقع پر موجود تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button