گوجرانوالہ شہر کے مختلف محکموں اور اداروں کے فو ن نمبرز تبدیل کر کے اپ گریڈ کر دیا
گوجرانوالہ 24مئی:
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس اف کینیڈا )
نیشنل ٹیلی کام( این ٹی ایس ) کے دویژنل انجینئر عثمان شہزاد نے بتایا ہے کہ شہر کے مختلف محکموں اور اداروں کے فو ن نمبرز تبدیل کر کے اپ گریڈ کرتے ہو ئے انہیں نئے سسٹم کے ساتھ منسلک کر کے نئے ٹیلیفون نمبرزمہیا کر دیئے گئے ہیں انہو ں نے بتایاکہ لیبر کورٹ کے نمبر9330511 ۔لیبر کورٹ نمبر 2 کا 9330886 ‘ ڈی او ہیلتھ9330512 ‘ ایکسیئن ہیڈ کوارٹر انہار9330513 ‘ الیکٹرک انسپکٹر9330515 ‘ نیشنل سیونگ سنٹر9330 516 ‘ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر9330 518 ; سینئر سول جج9330 520 ‘ پنجاب افریسنک سائنس ایجنسی
9330521 ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر9330524 ‘ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن9330525 ‘ مینجر نیشنل بنک آف پاکستان530 ۔9330529 ‘ الیکشن کمیشن آف 9330531-532-533 ‘ ریجنل مینجر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ9330538 ‘ ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گلزار اسلام گرلز ہائی سکول9330542 ‘ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن9330540-543 ‘ نیشنل سیونگ سنٹر سیٹلائٹ ٹاؤن9330545 ‘ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن9330547 ‘ ڈی ایس پی سو ل لائن9330551 ‘ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گل روڈ9330554 ‘ ڈپٹی ڈائر یکٹر ٹریڈ ڈویلپمنٹ9330556 ‘ ایس ایچ او سول لائن9330560 ‘ انچارج نگہبان سنٹر9330561 ‘ ڈائریکٹر اولڈ ایج9330591 ‘ کمپلینٹ سنٹرواپڈا9330594 ‘ سول سیکورٹی گلزار کالونی9330595 ‘ ڈائر یکٹر انفارمیشن گوجر انوالہ 9330600 ‘ مینجر یو بی ایل کمشنر روڈ9330601 ‘ الائیڈ بنک ڈی سی روڈ9330568 ‘ گورنمنٹ ہائی سکول دھلے9330599 ‘ ڈپٹی ڈائر یکٹر فشریز9330603 ‘ ڈائر یکٹر پراجیکٹ پی ایم یو9330612 ‘ ڈسٹرکٹ ٹی بی ایسو سی ایشن9330615 ‘ ڈسٹرکٹ آفیسر انوائرمنٹ9330617 ‘ سپرنٹندنٹ دارلامان9330619 ‘ ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف9330620 ایڈمنسٹریٹر زونل اوقاف9330621 ‘ ڈائر یکٹر لیبر9330622 کو نئے ٹیلی فون نمبر الاٹ کئے گئے ہیں عثمان شہزاد نے کہاکہ نئے سسٹم کے تحت سرکاری اداروں اور محکموں کو ٹیلی فون کی بہترین جدید سہولتیں فراہم کی جائیں گی انہو ں نے کہاکہ جدیدکمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت شکایات کا بھی فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔