Draft

گوجرانوالہ بدکاری کے اڈہ پر چھاپہ 9 لڑکیاں گرفتار

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالا تھا نہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ چکلہ خانہ پر پولیس کا چھا پہ 9 فحاشہ لڑکياں اور دیگر ملزم گرفتار ڈی ایس پی زکریا یوسف کی ھدایات پر ایس ایچ او انصر موہل کی کمانڈو ٹیم نے محمد منشاء سب انسپکٹر کی سرپرستی میں ریڈ کی چند افراد موقعہ پا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button