شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

گوجرانوالہ الیکشن کمیشن نےکئی ممبران کو نااہل قرار دئے دیا

گوجرانوالہ پی پی 56 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدوار پر بیوی چھپانے کا الزام

گوجرانوالہ درخواست گزار ریاض جٹ کی تیسری بیوی ڈھونڈ لایا

گوجرانوالہ ریاض جٹ نے کاغذات میں دو بیویاں ظاہر کیں جبکہ شمسہ ریاض اسکی تیسری بیوی ہے.الزام

گوجرانوالہ ریاض جٹ نے بینک اکاؤنٹ اور اثاثے بھی چھپائے. درخواست گزار سلیم رانا ایڈووکیٹ

گوجرانوالہ جھوٹ بولنے پر امیدوار الیکشن لڑنے کا اہل نہیں رہا. درخواست کا متن

2:- گوجرانوالہ عدالت نے پی پی 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے ایم پی اے جمال ناصر چیمہ کو بنک ڈیفالٹر ہونے پر نااہل قرار دے دیا اب وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

3:-گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 80 مسلم لیگ ن کی سابق ایم این اے اور مسلم لیگ ن کی سٹی جنرل سکرٹری شازیہ سہیل میر کے کا غذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے
شازیہ سہیل مئیر بنک نادھندہ تھیں جس پر کاغذات مسترد کیے گے ریڑنگ آفیسر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button