Draft

گوجرانوالہ ،نہ بیوی سے بنی نہ کاروبار چلا ،جعلی عامل کی درگت بنا دالی

گوجرانوالہ 24اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
گزشتہ روز گوجرانوالہ کے رہائشی خلیل الرحمن نے بیوی سے تعلقات استوار کرنے اور کاروبار بڑھانے کے لئے جعلی عامل کو لاکھوں روپے دیئے جب مسائل حل نہ ہوئے تو جعلی عامل کو مار مار کر اپنے دل کی خوب بھڑاس نکالی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیل الرحمن گھریلو نا چاقی دور کرنے اور کاروبار بڑھانے کے لئے جعلی عامل کو ایک عرصے سے رقم کھلا رہا تھا ۔خلیل الرحمن کے مسائل تو حل نہ ہوئے لیکن کاروبار میں دن بدن مندی اور بیوی سے دوریاں ضرور بڑ ھیں جس پر خلیل الرحمن غصہ میں آکر بابا جی کے آستانے پر جا کر جعلی عامل کی جوتوں اور گھو نسو ں کے ساتھ خوب مرمت کی۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button