پاکستان

گوجرانوالہ۔ کینٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان فیملی کو عدالت میں پیش کردیا

گوجرانوالہ24مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ۔ کینٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان فیملی کو عدالت میں پیش کردیا
فیملی میں بارہ کمسن بچے، تین مرد اور تین خواتین شامل ہیں، پولیس ۔ بچوں کی عمریں تین ماہ سے سات سال کے درمیان ہیں، افغان فیملی کو ترگڑی روڈ سے حراست میں لیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ منزہ شبیر نے فیملی کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا، فیملی کو کاروائی مکمل ہونے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کردیا جائے،
IMG_9561

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button