پاکستان
گوجرانوالہ۔ درایائے چناب اور نالوں میں پانی کے بہاو کی موجودہ صورتحال ترجمان ڈپٹی کمشنرحافظ عبدالوحید
گوجرانوالہ 4 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ھیڈ خانکی کے مقام پر پانی کی آمد 139803 اور اخراج 131278 کیوسک ہے۔
گوجرانوالہ۔ ھیڈ مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 106337 اور اخراج 87840 کیوسک ہے۔ ۔ترجمان ڈپٹی کمشنر
گوجرانوالہ۔ نالہ پلکھو میں پانی کا بہاو 6780 اور نالہ ڈیک میں 7302 کیوسک ہے-
گوجرانوالہ- نالہ ایک میں 5213 کیوسک ہے-