گوجرانوالہ:بیوی سے جھگڑ کر خاوند کی پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی کوشش ،چالیس سالہ ہارون کو تشویشناک حالت میں سول منتقل کر دیا گیا
بشیر باجوہ ڈسٹڑکٹ بیورو چیف گوجرانوالہ
تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقہ صابری چوک کے رہائشی ہارون کی بیوی سے جھگڑ کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی کوشش چالیس سالہ ہارون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق ہارون کی اپنی بیوی سے تلخ کلامی ہوئی جس کی دلبرداشتہ ہو کر ہارون گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک گیا جیسے اہل علاقہ نے نیچے اتار اپولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں. Bashir bawa
گوجرانوالہ:بیوی سے جھگڑ کر خاوند کی پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی کوشش ،چالیس سالہ ہارون کو تشویشناک حالت میں سول منتقل کر دیا گیا
تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقہ صابری چوک کے رہائشی ہارون کی بیوی سے جھگڑ کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی کوشش چالیس سالہ ہارون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق ہارون کی اپنی بیوی سے تلخ کلامی ہوئی جس کی دلبرداشتہ ہو کر ہارون گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک گیا جیسے اہل علاقہ نے نیچے اتار اپولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں