گوادر پویس کی کاروائی شبیر بابو گینگ کے سربراہ سمیت پانچ کارندے گرفتار

(کاشف رضا خان سے کنٹری آفس پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
گینگ کے سربراہ زین کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے ۔۔۔ برکت کھوسہ ایس ایس پی گوادر
گینک گوادر شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے ۔۔۔ایس ایس پی گوادر
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ چینی ہوئی موبائل فون اور مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کی گئ ہیں ۔۔ایس ایس پی گوادر
شہری پولیس کے ساتھ تعاون کریں گوادر کو کرائم فری سٹی بنائے گے ۔۔۔ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں