ایڈیٹرکاانتخاب

گناہ کسی کا سزا کسی اور کو، واہ لیڈر شپ واہ، ماروی میمن

اسلام آباد: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے اپنی ہی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی اور گناہ کسی اور کا سزا کسی اور کو، واہ لیڈر شپ واہ۔
ماروی میمن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں اپنی ہی جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ غلطی اور گناہ کسی اور کا ،سزا کسی اور کو، واہ لیڈر شپ واہ،جرم میں ہمیشہ مددگار ہوتے ہیں جو جرم کرنے پر اکساتے ہیں ان کو بے نقاب اور ان کا حساب پہلے کرنا چاہیے، سیاست انسان عزت کیلیے کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button