گلوکارہ نوراں لعل کی نئی نعت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)نامورگلوکارہ نوراں لعل کی نئی نعت سوشل میڈیاپرلوگوں کی توجہ کامر کزبن گئی۔گلوکارہ نے حال ہی میں ایک نعت ’’راہیامدینے نوں جان والیاساڈاوی سلام آخ دیئیں‘‘ریکارڈکی ہے اوراسے دوروزقبل سوشل میڈیا پر ریلیز کیا۔نعت کے شاعرزخمی ہیں اوراس کی طرزموسیقارذوالفقارعلی عطرے نے تیارکی ہے ۔نوراں لعل کاکہناتھا کہ نعت کو توقع سے زیادہ ریسپانس ملا۔صرف دوروزمیںدس ہزارسے زائد افرادنے اسے سنااورپسندکیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں