گلوکارہ مسکان جے نے کہا ہے کہ میں گلوکاری کے میدان میں انقلاب برپا کرنے آئی ہوں

لاہور ( این این آئی) نامور گلوکارہ مسکان جے نے کہا ہے کہ میں گلوکاری کے میدان میں انقلاب برپا کرنے آئی ہوں ، گلوکاری میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اسکے بنا میں خود کو ادھورا تصور کرتی ہوں ۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا موجودہ مقام تک پہنچنے کیلئے میں نے دن رات محنت کی اورکیریئر کے دوران بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جو بیان نہیں کر سکتی۔
Load/Hide Comments