شہر شہرلاہور

گلشن اقبال میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی 20 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان کاشف رضا سے نیوز وی او سی)
مقامی تاجر کے گھر پولیس نے گھس کر معزور بچی پر اور تاجر کے اہلخانہ پر تشدد کیا اور گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور طلاعی زیورات لوٹ کر تاجر کو اپنے ہمراہ لے گئے ، کچھ دیر بعد تاجر کو سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیتے ہوئے چھوڑ دیا مگر لوٹا ہوا سامان واپس نہی کیا گیا ، تاجر انصاف کے لئے دربدر ہے اور کہیں اس کی کوئی شنوائی نہی ہو رہی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button