پاکستان

گزشتہ روز دن بھر کی خاص خاص خبریں

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
🛑 *13 فروری 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |* عثمان حسن زئی، کراچی
کرٹسی

🔴 (1) شعبان استقبالِ رمضان کا مہینہ اور شب برات نجات کی رات، آج رات اللہ کو منالو

🔴 (2) ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

🔴 (3) مجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف

🔴 (4) اگر کوئی خط ملا بھی تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، جنرل عاصم منیر

🔴 (5) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق

🔴 (6) غزہ کی زمین پر کوئی سودا نہیں ہوسکتا، ہم ایک اور نکبہ کی اجازت نہیں دیں گے، طیب اردوان

🔴 (7) ترک صدر رجب طیب اردوان کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر، ایئرفورس کا فلائی پاسٹ

🔴 (8) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان حج و عمرہ ادائیگی، علماء اور مدارس کے طلبا میں تبادلے بڑھانے پر اتفاق

🔴 (9) پاکستان کا دورہ مکمل، صدر ترکیہ رجب طیب اردوان خاتون اول کے ساتھ واپس وطن روانہ

🔴 (10) پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو دوبارہ لڑوانے کی کوشش کی گئی، مولانا فضل الرحمان

🔴 (11) پیکا ایکٹ پھیکا ایکٹ ہے’’طاقت مردہ باد، عدالت زندہ باد‘‘ ہم قدم بہ قدم صحافیوں کے ساتھ چلیں گے، مولانا فضل الرحمان

🔴 (12) کراچی میں تبلیغی جماعت کا سالانہ تین روزہ اجتماع شروع، انسانوں کا سمندر امڈ آیا

🔴 (13) کراچی اجتماع، جمعرات کو بعد نماز عصر چوہدری رفیق اور بعد نماز مغرب مولانا احمد بٹلہ کے بیانات ہوئے، اتوار کی صبح اختتامی دعا ہوگی

🔴 (14) سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ اسمٰعیل خان، وزیرستان، لکی مروت اور خیبر کے علاقوں میں آپریشن، 13 خارجی دہشت گرد ہلاک

🔴 (15) 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، جسٹس مسرت کا سلمان اکرم راجا سے مکالمہ

🔴 (16) ہمیں اپنا قانون دیکھنا ہے، برطانیہ کا نہیں،آپ وقت ضائع کررہے ہیں، کیا فوج میں جوڈیشل کور بھی بنادی جائے، ججز آئینی بینچ

🔴 (17) رمضان المبارک کی آمد سے قبل بندرگاہوں سے گھی اور تیل کی کلیئرنس کا مسئلہ حل ہوگیا

🔴 (18) آئی ایم ایف کا وفد چیف جسٹس کے پاس کسی مقدمے کا پوچھنے نہیں گیا، وزیر قانون

🔴 (19) آئی ایم ایف مشن کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی ملاقات کا فیصلہ

🔴 (20) علی امین کی عمران خان سے ملاقات، شیر افضل مروت کو نکالنے پر نظرثانی کی درخواست

🔴 (21) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ضرورت مندوں کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کا اعلان

🔴 (22) پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا

🔴 (23) پنجاب میں بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم ہوگا، ترمیم صوبائی اسمبلی میں پیش

🔴 (24) جرمنی میں افغان شہری نے مزدوروں کے ہجوم پر گاڑی چڑھادی، 28 افراد زخمی

🔴 (25) رمضان المبارک کی آمد سے قبل بندرگاہوں سے گھی اور تیل کی کلیئرنس کا مسئلہ حل ہوگیا

🔴 (26) ملتان: عدالت نے پیپلز پارٹی کے 4 ممبران اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

🔴 (27) کراچی میں ڈمپرز کا وقت رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک کردیا گیا، شرجیل میمن

🔴 (28) کراچی: میمن گوٹھ میں تیزرفتار ڈمپر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

🔴 (29) کراچی: لیاقت آباد میں غیر قانونی بس اڈے کیخلاف کارروائی، متعدد افراد گرفتار، گاڑیاں ضبط

🔴 (30) غلام ذہن حکومت نے آئی ایم ایف کو عدالتوں اور اداروں تک بھی رسائی دی، حافظ نعیم الرحمان

🔴 (31) اب اکیلے ہمارے کارکن گولیاں نہیں کھائیں گے، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک

🔴 (32) لاہور میں تشدد کرکے اے ایس آئی کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

🔴 (33) صوابی: بیوی کی ناراضی پر دلبرداشتہ شخص نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی

🔴 (34) فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہو گیا

🔴 (35) ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.23 ڈالر اور سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.07 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی، اوگرا

🔴 (36) لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب

🔴 (37) پی ٹی سی ایل گروپ کا 2024 میں یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان

🔴 (38) کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایک لفظ کی گواہی بھی نہیں دی، رمضان شوگر ملز کا تفصیلی فیصلہ

🔴 (39) لاہور؛ ایئرپورٹ پر غیر ملکی شہریوں سے کروڑوں کے تین فالکن ضبط کرلیے گئے

🔴 (40) صوابی میں درندہ صفت سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

🔴 (41) کراچی: محسن نقوی کا نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح

🔴 (42) ریکارڈ ہدف کا تعاقب؛ بھارتی محمد رضوان، سلمان آغا کو دیکھ کر حیران

🔴 (43) آئی سی سی نے شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا

🔴 (44) نیوزی لینڈ کے کپتان کراچی اور لاہور کے تماشائیوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

🔴 (45) جناح ہاؤس حملہ کیس؛ ملزمان فرد جرم کے لیے 6 مارچ کو طلب

🔴 (46) پیکا ایکٹ کے تحت کیسز بننا شروع؛ پشاور میں خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

🔴 (47) شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات

🔴 (48) بلوچستان سے 92 کروڑ مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی چرس پکڑی گئی

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button