گزشتہ روز دن بھر کی اہم مختصر خبریں | 11 مئی 2025، بروز اتوار
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
🛑 گزشتہ روز دن بھر کی اہم مختصر خبریں | 11 مئی 2025، بروز اتوار
12 مئی 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو
گزشتہ روز ملک بھر اور دنیا میں پیش آئے اہم واقعات، فیصلے اور بیانات پر مبنی جھلکیاں، نیشنل، انٹرنیشنل، عدالتی، دفاعی، سیاسی، معاشی اور سماجی زمروں میں ترتیب کے ساتھ پیشِ خدمت ہیں:
—
🇵🇰 نیشنل ہیڈلائنز (قومی خبریں):
🚨 ہم نے قوم سے جو وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 ملک بھر میں آپریشن “بُنیان مرصوص” کی کامیابی پر یومِ تشکر منایا گیا
🚨 عوام کی جانب سے پاک فوج کے حق میں ریلیاں، مٹھائیاں تقسیم
🚨 واہگہ بارڈر پر جشنِ فتح، بھارت پریڈ سے بھی بھاگ گیا
🚨 لاہور ایئرپورٹ پر 46 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن مکمل بحال نہ ہوسکا
🚨 پشاور رنگ روڈ کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
🚨 پنجاب میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھلیں گے
🚨 اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار
🚨 کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں پر ایک ماہ کیلئے پابندی
🚨 ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
🚨 کراچی: ہاکس بے پر خاتون ڈوب کر جاں بحق
🚨 کراچی: امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر جعلسازی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
🚨 شکارپور: ڈاکوؤں نے 4 سالہ بچے سمیت 7 افراد کو اغوا کرلیا
—
🌍 انٹرنیشنل ہیڈلائنز (بین الاقوامی خبریں):
🚨 ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا بیان، پاکستان کا خیرمقدم
🚨 شیری رحمٰن: ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کریں تو یہ ان کی “بڑی وراثت” ہوگی
🚨 پیوٹن نے یوکرین کو جنگ بندی مذاکرات کی دعوت دی، زیلنسکی کی رضامندی
🚨 مکہ میں غیر قانونی حج کی کوشش، بھارتی شہری ایمبولینس میں گرفتار
🚨 بھارتی اپوزیشن کا جنگ بندی پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
🚨 بھارتی ڈرون حملے میں ابوظہبی ائیرپورٹ کا وی آئی پی لاؤنج نشانہ بنا
—
🛡️ دفاعی خبریں:
🚨 بھارتی فضائیہ نے رافیل طیارہ گرنے کا اعتراف کرلیا
🚨 بھارت حالت جنگ میں ہے اور جنگ میں نقصان ہوتا ہے: بھارتی ایئر مارشل
🚨 پاکستانی فضائیہ کی برتری نے دنیا کو حیران کر دیا: دی ٹیلی گراف
🚨 رافیل طیارے گرا کر پاکستان نے فضائی برتری ثابت کر دی
🚨 آپریشن “بنیان مرصوص”؛ پاک بحریہ نے بھارتی بیڑے کو محدود کر دیا
🚨 افواج پاکستان نے قوم کی حمایت سے دشمن کو جواب دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، عالمی میڈیا کا اعتراف
—
⚖️ عدالتی خبریں:
🚨 سندھ ہائیکورٹ: ملزم بری ہو تو دیت حکومت کی ذمہ داری نہیں
—
⚽ کھیل و ثقافت:
🚨 پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ آئندہ دو روز میں متوقع
🚨 کوئٹہ: محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی
🚨 ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن دنیا کی ساتویں بلند چوٹی سر کرلی
—
🤝 سیاسی بیانات:
🚨 مریم نواز: آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے
🚨 کامران ٹیسوری: سپہ سالار کو “پاکستانی ارطغرل” کا لقب دیتا ہوں
🚨 شہباز شریف: ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو بہترین شراکت دار
—
🌐 سفارتی و عالمی تعلقات:
🚨 چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے
—
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.






