گجرانوالہ کا 37 سالہ سہیل گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
🔴 بریکنگ نیوز
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ سہیل گزشتہ روز 2 مارچ 2025 کو گھر سے نکلے اور تاحال واپس نہیں لوٹے۔
اہلِ خانہ کے مطابق، سہیل روزمرہ کے معمول کے مطابق گھر سے روانہ ہوئے، لیکن رات گئے تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ آج 3 مارچ 2025 تک وہ گھر واپس نہیں آئے، جس کے بعد پریشان اہلِ خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا۔
تھانہ دھلے کے ایس ایچ او علی رضوان شیرازی نے گمشدگی کی ایف آئی آر کا حکم دے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اہلِ خانہ اور پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ اگر کسی کو سہیل کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، تو فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا درج ذیل نمبروں پر اطلاع دی جائے۔
📞 [+923450406280]
یہ ایک اہم انسانی مسئلہ ہے، براہ کرم اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سہیل جلد از جلد اپنے گھر واپس آ سکے۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیے (ادارہ وی او سی اردو)
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k