کینیڈین وزیر اعظم کی پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار کیا

(نصیر ظفر ریذیڈنٹ ایڈیٹر کینیڈا نیوز وائس آف کینیڈا)
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ نے اپنی حکومت اور اہلیہ کی جانب سے پاکستانیوں کو 70ویں جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے
وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کا کہنا تھا کہ وہ کینیڈا میں موجود پاکستانی کیمونٹی کے ملکی ترقی میں کردار کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف علاقائی تعاون،غربت میں کمی ،پولیو کے خاتمہ سمیت دیگر امور پرتعاون برقرار رکھیں گے۔
Load/Hide Comments