انٹرنیشنل

کینیڈا کا 10لاکھ لوگوں کو امیگریشن دینے کا اعلان

کینیڈا :- (نیوز ریزیڈنٹ ایڈیٹر نصیر اے ظفر نیوز وائس آف کینیڈا)
کینیڈین حکومت دنیاکے مختلف ممالک کے 10لاکھ افراد کو امیگریشن دےگی اس بات کا فیصلہ ملک پیدا ہونے والی افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لئے کیا گیا ہے ۔ وزیر برائے امیگریشن احمد حسین کا کہنا ہے کہ آئندہ3 برس کے دوران 50لاکھ کینیڈین ریٹائر ہوجائیں گے اوراس صورتحال سے نمٹنے کیلئےآئندہ3 برس کے دوران10 لاکھ افراد کو امیگریشن دی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ نئے آنے والے افراد ان سینئرز کی جگہ پوری کرنے میں اہم کردارادا کرسکتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button