پاکستان

کینٹ ویو مارکی کو ڈبل ٹش کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
گوجرانوالہ ۔ پاکستان
18 فروری 2025 بروز منگل
(بشیر باجوہ، کنٹری ہیڈ، نیوز وی او سی اردو)
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرفراز احمد چیمہ نے قانون کی خلاف ورزی پر کینٹ ویو مارکی کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، مارکی میں ڈبل ٹش کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی، جس پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ قانون کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے جائیں گے تاکہ شہریوں کو معیاری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق، حکام نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ بھی اگر کوئی تجارتی مرکز یا مارکی قانون کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

(نیوز وی او سی اردو)

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button