انٹرنیشنل

کیلگری یونیورسٹی کی پیش کش

( نصیر احمد ظفر ریذیڈنٹ ایڈیٹر نیوز وی او سی آن لائن ) یونیورسٹی آف کیلگری نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر سے متاثرہ 7 ممالک کے طلباء کے لئے فیس داخلہ معاف کرنے کی پیش کش کی ہے۔ اس کا مقصد طلبا کو اعلیٰ تعلیم سے محروم رہنے سے بچانا ہے۔ اس رعایت سے نئے داخل ہونے والے طلباء کے ساتھ ساتھ وہ طلبا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو امریکی یونیورسٹیوں میں داؔ خل ہیں اور اب اپنی نامکمل تعلیم کو مکمل کرنا چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button