پاکستان

کیا عوا م نے فیصلہ سنانا شروع کردیا؟؟ نوازشریف کے شہر رائے ونڈ میں شہریوں نے ایسے اشتہارات دیواروں پر لگا دیے

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)رائے ونڈ شہر کے اہم مقامات پر تحصیل کو فعال اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے مطالبے کے بینرز آویزاں کردئیے گئے ۔شہریوں کی جانب سے آویزاں کئے گئے بینرز پر کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے 7سال قبل رائے ونڈ کو تحصیل کا درجہ دیا تھا لیکن سات سال کا عرصہ بیت جانے کے باوجود تحصیل کا نظام فعال نہ ہونے سے شہریوں کو اپنے مسائل کے حل کیلئے لاہور کے دھکے کھانے پڑرہے ہیں ،بینرز پر درج دوسرا مطالبہ پینے کے صاف پانی کا ہے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button