پاکستان

کیا باقاعدہ منصوبہ بندی سے پھنسایا گیا؟ غریدہ فاروقی نے وضاحت کر دی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
غریدہ فاروقی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پھنسایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کم سن ملازمہ کی والدہ کو دھمکیاں دینے کے معاملے کے منظر عام پر آنے کے بعد اب اینکر غریدہ فاروقی نے بھی خاموشی توڑ دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جب غریدہ کے ایک مداح نے کہا کہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے پھنسیا گیا ہے، تو اس ٹوئٹ کے جواب میں خاتون اینکر کا کہنا تھا کہ جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے، وہ معاملے کی حقیقت کو سجھنے پر اپنے مداح کی شکر گزار ہیں۔ جبکہ ایک اور ٹوئٹ کے جواب میں غریدہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خلاف سازش کرنے والوں کو جلد بے نقاب کریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button