پاکستان

کہتے ہیں بچہ شیر کا شکار کیسے کرے گا،بچے سے ہاتھ ملاو¿ طاقت کا اندازہ ہوگا: سید خورشید شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہتے ہیں بچہ شیر کا شکار کیسے کرے گا،بچے سے ہاتھ ملاو¿ طاقت کا اندازہ ہوگا۔
جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہتے ہیں بچہ شیر کا شکار کیسے کرے گا،بچے سے ہاتھ ملاو¿ طاقت کا اندازہ ہوگا، آج بے نظیر کے مشن کو بلاول بھٹو لے کر چلے ہیں ،ذوالفقاربھٹو نے جو مشن شروع کیا، بے نظیر نے آگے بڑھایا،ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں ، کسی دہشتگرد کے آگے نہیں جھکتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ بی بی نے کہا تھا کہ مجھے پاکستان کا بچہ بچہ پکار رہا ہے،لیاری کے عوام کے جوش اور جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button