پاکستان

کچھ خوبیاں اپنے وطن پاکستان کی

:پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا..
(بشیر باجوہ پاکستان ایمیسڈر آف پیس جی یو جے)

پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا..
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن دنیا کی تین بڑی دھنوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے
پاکستان میں دنیا کا چوتھا بڑا براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم موجود ہے
پاکستان کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے
ایئر کموڈور محمّد محمود عالم نے ایک منٹ کے اندر اندر انڈیا کے 5 جنگی جہاز مار گراۓ تھے جن میں پہلے چار جہاز صرف 30 سیکنڈز میں مار گراۓ تھے . جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے
پاکستان کو اگلے گیارہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، گیارہ ممالک جو بریکس کی فہرست میں شامل ہیں جو کہ اکیسویں صدی کی بڑی معیشت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
دنیا کی دوسری اور نویں بلند پہاڑی چوٹیاں کے ٹو اور ننگا پربت پاکستان میں ہیں .
پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے
پاکستان مسلمان اکثریت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے
تربیلا ڈیم رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے وسیع اور دوسرا بڑا ڈیم ہے
ایدھی فاونڈیشن دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس نیٹ ورک چلاتی ہے
براعظم ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن پاکستان میں واقع ہے
سائنسدانوں اور انجینیرزکے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا خطہ جی ہاں آپکا پاکستان… آپکی مٹی ہے…
دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں پاکستانی ماہر پائلٹس کا شمار ہوتا ہے
دنیا کی سب سے بڑی سمندری بندرگاہ گوادر ہے
پوری دنیا کے تقریباً 50 فیصد فوٹبالز پاکستان میں بنتے ہیں
پاکستان اور چین کو جوڑنے والی شاہراہ قراقرم دنیا کی سب سے بڑی ہموار بین الاقوامی سڑک ہے
دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان کھیوڑہ پاکستان میں ہے
دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ شندور پاکستان میں واقع ہے ، جس کی بلندی 3700 میٹرہے
پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے ۔
دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہیں
سری لنکن تامل ٹائیگرز دنیا کی سب سے خطرناک دہشت گرد تنظیم تهی.. تمام دنیا کے فورسسز نے ملکر انکے ساته نو سال جنگ لڑی تهی. تامل ٹایگرز کے ساته طیارے اور ٹینک کی بہتات تهی . نو سال میں تمام دنیا کے افواج انکو شکست نہ دی سکی… پاک آرمی نے صرف چار سال کے اندر اندر تامل ٹائیگرز کا نام و نشان ایسے مٹایا کہ ابهی تامل ٹایگرز مکمل ختم ہے…
پاکستان میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی سب سے بہترین میزائل ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے ، جب سے یہ ملک ایٹمی طاقت بنا ہے تب سے بہت سے میزائل بہت ہی کم وقت میں تیار کیے ہیں
پاکستان دنیا کے سب سے بہترین جنگی جیٹ طیاروں کا صنعت کار ہے
پاکستان دنیا کا بڑا سرجیکل آلات برآمد کرنے والا ملک ہے
دنیا کی سب سے زیادہ مشہور سیاحت گائیڈ بک، تنہا سیارے پاکستان دنیا کی سیاحتی صنعت کے اگلے بڑی بات ہونے کی وجہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے
یورپین کاروباری انتظامیہ ادارے کی درجہ بندی کے مطابق 125 ممالک میں سے پاکستان چوتھا سب سے زیادہ ذہین لوگوں والا ملک ہے
تمام ممالک کے پرچموں میں پاکستان کا جھنڈا خوبصورتی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پہ ہے
یہ وطن میرا ہے…. اور میں…. اس وطن کا لاسٹ بلیٹ…
تو میں پوچهتا ہوں ارے او نادانوں…
اتنا پیارا وطن ہے تم لوگوں کے پاس… میڈیا جو بم .. دهماکے.. انڈین ثقافت…فلمیں… دہشتگردی…. مہنگائی کا رونا… غربت.. یہ سب دکها رہا ہے… اور تمام نالائق حکمرانوں کے کہے تم سب بهی پاکستان کو برا سمجهتے ہو… تو یہ کیا ہے جو اتنی خوبیاں ہے اس ملک میں… کهبی اس ملک کی برائیاں بیان کرنے سے فرصت ملے تو خوبیوں پہ بهی ایک نظر ہوجاے تو کمال ہوجاے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button