انٹرنیشنل

کویت نے پاکستانیوں پر ویزا پابندی ختم کردی

صالح ظافر…کویت نے 6 سال سے پاکستانیوں پر لگائی گئی ویزا پابندی ختم کردی ، اس بات کا فیصلہ وزیر اعظم نوازشریف اور امیر کویت صباح احمد جابر الصباح کے درمیان ملاقات میں کیا گیا ہے۔
دونوں سربراہان کی ملاقات کے دوران پاکستان اور کویت نے جوائنٹ بزنس کونسل بنانے اور 5 مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button