پاکستان
کوہلو کے جنگلات میں خوفناک آگ، آبادی کو شدید خطرہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
🔴 بریکنگ نیوز | وی او سی اردو
بلوچستان: کوہلو کے جنگلات میں خوفناک آگ، آبادی کو شدید خطرہ
کوہلو (6 مارچ 2025) – بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل ماوند کے دربانی پہاڑی سلسلے میں جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے کئی کلومیٹر کے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق، شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری، جبکہ فائر فائٹرز، لیویز اور مقامی رضاکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے وی او سی اردو کے ساتھ رہیے۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k