کومل رضوی کی بالی وڈ میں انٹری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ کومل رضوی اب بالی وڈ میں بھی جلو گر ہوگی، کومل رضوی عراقی پناہ گزین کی زندگی پر بننے والی فلم میں کرزی کردار ادا کریں گی۔ فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں کینیڈا میں شروع ہوگی۔اشیش چنانہ کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ایک ایسی سنسنی خیز کہانی پر مبنی ہے جو آج کے کشیدہ ماحول اور دہشت گردی کے خوف کے پس منظر میں جنم لیتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں