Draft

کوئٹہ سیکنڈ ہینڈ امپورٹڈ سائیکل کی بڑی مارکیٹ بن گیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا )
کوئٹہ سیکنڈ ہینڈ امپورٹڈ سائیکل کی بڑی مارکیٹ بن گیا
استعمال شدہ گاڑیاں تو عام فروخت ہوتی ہیں لیکن استعمال شدہ سائیکلوں کی فروخت میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کوئٹہ سیکنڈ ہینڈ امپورٹڈ سائیکلوں کی بڑی مارکیٹ بن چکا ہےجہاں بیرون ملک تیار کی جانے والی قسم قسم کی سائیکیں فروخت کیلیے مارکیٹ میں موجود ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصہ میں ایسی سائیکلوں کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button