Draft
کوئٹہ ،یوم عاشورہ کے موقع پر صبح 7 سے شام 7 بجے تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
کوئٹہ 29 ستمبر
(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کوئٹہ میں یوم عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق کوئٹہ میں یوم عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ شہر میں صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی ۔