Draft

کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

کنگنا رناوت اپنی نئی آنے والی فلم ‘مانی کارنیکاکی شوٹنگ کے دوران ایک منظر کی عکس بندی کراتے ہوئے گرگئی گئیں جس کے باعث ان کے پیر میں موچ آگئی۔
رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت کو جودہ پور کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بینڈج کی اور اُنہیں کچھ دیر بعد ڈسچارج کردیا۔
کرش کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم مانی کارنیکا میں کنگنا رناوت رانی لکشمی بائی کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جو آئندہ سال 27اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button