انٹرنیشنل

کم جونگ نے اب میرا احترام کرنا شروع کر دیا ہے ، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ نے اب ان کا احترام کرنا شروع کر دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فونکس شہر میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ باہمی تعلقات میں شاید کوئی مثبت پیش رفت ہو سکتی ہے ۔امریکی پیسیفک قوتوں کے کمانڈر ایڈمر ل پیری حارث نے واضح کیا کہ شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگراموں سے پیدا ہونے والے بحران کو ہم سفارتی طریقوں سے حل کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ٹرمپ کا دعویٰ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button