ایڈیٹرکاانتخاب

کلبھوشن کی رحم کی اپیل خارج کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
شہری محمود اختر نقوی نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں شرپسند سرگرمیوں اور دہشتگردی کے حوالے سے اعترافی بیان دے چکا ہےاور اس بنیاد پر وہ کسی رعایت کا مستحق نہیں لہٰذا بھارتی جاسوس کو فوری پھانسی دینے کے احکامات پر عملدرآمد کرایا جائے اورہزاروں پاکستانیوں کے قاتل کو جتنی جلد ممکن ہو سکے تختہ دار پر لٹکا دیا جائے جبکہ معززعدالت حکومت کوکلبھوشن یادیو کی سزا معاف کرنے یا اس میں کمی نہ کرنے کا حکم دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button