انٹرنیشنل

کشمیر بارے مودی سرکار نے جو راستہ چنا افسوسناک ہے: یشونت سہنا

سرینگر(اے این این) مقبوضہ کشمیر پر نئی دلی کے سخت رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اوربھاجپا کے سنیئر لیڈریشونت سنہا نے کہا ہے کہ مجھے اس بات سے کافی مایوس ہوتی جب ہماری پارٹی کے لیڈران اور وزرا کشمیر کو وار زون قرار دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر جنگ زدہ علاقہ نہیں، مودی سرکار نے جو راستہ چنا افسوسناک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button