کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ۔۔۔ آئی جی پنجاب نے 17 ڈی ایس پی کو اپنے دفتر بلالیا ۔۔۔
بلائے گئے ڈی ایس پیز کے نام ۔۔۔۔
زبیر بنگش ، رانا شاہد پرویز ، بابر علی ، عبدالرحمن عاصم ، جمشید علی شاہ ، شہزاد منظور ،
عدنان احمد ملک ،جاوید اشرف ، نعیم عزیز ، رجب علی ، ارشد محمود خان ، شفاقت رشید ،
عبدالطیف کانجو ، محمد مسعود ، خالد حسین تارڑ، اسد اﷲ خان اور عمران نواز خان شامل ہیں
آئی جی پنجاب انکوائری کے بعد سزا یا معافی کے احکامات جاری کریں گے