Draft

کراچی: کورنگی کے مکان سے 3 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے کورنگی کے الیاس گوٹھ میں واقع ایک مکان سے 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں 2خواتین اور ایک مرد کی ہیں،تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
فوری طور پر اس تہرے قتل کی واردات کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے، پولیس اس حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button