پاکستان

کراچی میں ویب نیوز چینل کے مالکان کو بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کے خلاف خبریں چلانے پر تحریک طالبان کے افغان گروپ کی طرف سے دھمکی

کراچی 24 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
کراچی ۔ کلبھوشن کے خلاف آواز کیوں اٹھائی بھارتی ہیکرز نے ویب چینل کی سائیٹ ہیک کرلی
کراچی ۔ ویب چینل کے مالکان کو تحریک طالبان کی طرف سے گولیاں موصول
کراچی ۔ تم نے ہمارے دوستوں کو تنگ کیا گولیوں کاتحفہ بحیجہ ہے قبول کرو تحریک طالبان
کراچی ۔ تمہارے پاس مال بہت ہے 25 لاکھ کا تحفہ ہم کو بھی دے دو تحریک طالبان کا پیغام
کراچی ۔ ہم نے اہنے ویب چینل پر دہشت گرد کلبھوشن کے خلاف خبریں چلائی تھیں ۔ اونر مزمل
کراچی ۔ 21 مئی کو برقعہ پوش خاتون آفس میں لفافہ دیکر گئی جس میں تحریک طالبان کا پیغام تھا ۔ مزمل
کراچی ، سیون نیوز کو برقعہ پوش خاتون کے ویب چینل کے آفس آنے کی وڈیو موصول ہوگئی
کراچی ۔ ہم نے تحریک طالبان آفغان گروپ کے کی دھمکیاں موصول ہونے کی اطلاع قانون نافز کرنے والے اداروں کو دے دی ہے ۔ مزمل
کراچی ۔ دہشت گرد کلبھوشن کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا تحریک طالبان ہم کو دینا چاہتی ہے ۔ مزمل
کراچی ۔ خاتون کالے برقعے میں تھی اور کالا چشمہ بھی لگا رکھا تھا تھا ۔ ملازم
کراچی ۔ خاتون نے لفافہ دیتے ہی واپس چلی گئی تھی ملازم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button