پاکستان

کراچی میں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے، متعدد افراد زخمی

کراچی: کالا پل کے قریب رہائشی عمارت کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
انیوز وی او سی کے مطابق کراچی کے علاقے کالا پل کے قریب رہائشی عمارت کی چھت کا ایک حصہ گرگیا جس کے ملبے تلے دب کر بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کے زخمیوں میں 2 بچے اورخاتون بھی شامل ہیں جب کہ حادثے کے وقت گھر میں بچی کی سالگرہ منائی جارہی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button