پاکستان

کراچی.محکمہ تعلیم.کے اپنے ہی گریڈ بیس کے اسپشل سیکریٹری کی سند مشکوک نکلی.

کراچی.ذاکر علی شاہ گزشتہ تین سال سے محکمہ میں فرائض انجام.دیے رہا تھا
مشکوک ڈگری.کی بنیاد پر ذاکر علی شاہ کو عہدہ.دیا
ذاکر علی شاہ کو ایس این جی ڈی رپورٹ کرنے کا حکم.
ذاکر علی شاہ سند ھ ٹیسٹ بک بورڈ کے طویل عرصے تک چئیرمین بھی رہے.
ائندہ چند.دنوں میں ذاکر علی شاہ کے خلاف سخت کارروائی.کا امکان. زرائع.
.ذاکر علی شاہ سابق سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے قریبی ساتھوں میں.ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button