ایڈیٹرکاانتخاب

کراچی. سندھ ہائی کورٹ نے بول ٹی کی نشریات کی بندش کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی 18 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
وزارت داخلہ کا سیکورٹی کلئیرنس نہ دینے کا خط کالعدم قرار دے دیا گیا
وزارت داخلہ نے خط میں سیکورٹی کلئیرنس نہ دینے کی وجوہات یا جواز پیش نہیں کیں تھا عدالت
اس سے قبل چینل کے ڈائریکٹرز کو آئی ایس آئی اسی کلئیرنس دے چکی ہے. عدالت
وزارت داخلہ سیکورٹی کلئیرنس کے حوالے سے نیا لیٹر جاری کرے عدالت
نئے لیٹر میں سیکورٹی دینے یا نہ دینے کے حوالے وجوہات اور جواز پیش کیا جائے عدالت
پیمرا آئی ایس آئی کی جاری کردہ سیکورٹی کلئیرنس کی تصدیق کرے عدالت
وزارت داخلہ سیکورٹی کلئیرنس کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کرنے اور نہ کرنے کی وجوہات بیان کرے. عدالت
پیمرا نے تین مئی کو وزارت داخلہ کے دو مئی خط کی بناء پر بول ٹی وی کی نشریات بند کردی تھیں
عدالت نے گذشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button