پاکستان

کراچی :جیل سے قیدیوں کا فرار خطرے کی گھنٹی ہے،اے ڈی خواجہ

بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کراچی کی سنٹرل جیل سے قیدیوں کا فرار خطرے کی گھنٹی ہے،،مفروردہشت گرد بڑی کارروائی کرسکتے ہیں،، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کہتے ہیں جیل کے ناقص نظام کے باعث انہیں بھاگنے کاموقع ملا،،،قیدیوں کی گرفتاری آسان نہیں
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کہتے ہیں کراچی کی سنٹرلجیل سے قیدیوں کا فرار خطرے کی گھنٹی ہے،،مفروردہشت گرد بڑی کارروائی کرسکتے ہیں،، جیل کے ناقص نظام کے باعث انہیں بھاگنے کاموقع ملا،،،قیدیوں کی گرفتاری آسان نہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button