پاکستان

کراچی ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ کیٹل شو ختم، 10 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*شہری جانور دیکھنے گئے تھے، واپس آئے تو طوطے اڑ گئے !*

*ایکسپو سینٹر مین تین روزہ نمائش منعقد کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔ اس نمائش میں مویشی اور پرندوں کی متعدد نسلیں موجود تھی جن سے لوگ جہاں محظوظ ہوئے اور وہیں ان کو بریڈنگ کی معلومات بھی فراہم کی گئی۔*

*نمائش میں اعلیٰ نسل کے گھوڑے، لمبی نوکیلی سینگوں والی بکریاں اور سندھ کی لال گایوں سمیت بھیڑوں کی کئی نسلیں لائی گئی تھیں۔*

*ایکسپو سینٹر میں جاری کیٹل شو کے دوران پولیس کے ناقص سیکیورٹی انتظامات کے باعث 3 روز کے دوران درجن سے زائد شہری موٹرسائیکلوں سے محروم۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k/10722

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button